حیدرآباد : پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے صدر سعید محبت علی قریشی، اسامہ ظفر صدیقی، رخسانہ روحی میٹرک کے کامیاب امتحانات کرانے پر کنٹرولر امتحانی بورڈ مسرور احمد زئی کو مبارکباد پیش اور کیک کاٹ رہے ہیں