سکھر میں مسلسل ڈکیتیوں کی وارداتوں کیخلاف کپڑا مارکیٹ کے تاجران اسمال ٹریڈرز کے صدر جاوید میمن کی قیادت میں احتجاج کررہے ہیں