نوابشاہ ،چیئرمین تعلیمی بورڈ شہید بینظیر بھٹو آباد میٹرک کے سالانہ امتحانات کے دوران بختاور کیڈٹ کالج فار گرلز میں قائم امتحانی مراکزکادورہ کررہے ہیں