پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس ذوالفقار تیونس کی بندر گاہ لاگولیٹ پر لنگر انداز ہے‘ مشن کمانڈر کموڈور رضوان خالد ، نیشنل کوسٹ گارڈ کے کمانڈر جمال الوئے سے ملاقات کررہے ہیں