امیر جماعت اسلامی سراج کی اپیل پر مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں لاڑکانہ، ٹنڈوالہٰیار اور میرپور خاص جھڈو میں جماعت اسلامی کے رہنما اور کارکنان احتجاج کررہے اور ریلیاں نکال رہے ہیں