لاہور،وحدت روڈ پر عوامی رکشا یونین کے زیراہتمام بجلی کی لوڈشیڈنگ ، مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے