امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پرجماعت اسلامی سکھر ،کندھکوٹ اور شکارپور میں مہنگائی ،بیروزگاری، بے امنی اور سودی نظام کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جارہا ہے جس میں کارکنان جماعت کے علاوہ عام شہریوں ،طلبہ وطالبات کی بڑی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کا مظاہرہ کیا