آئی ایل او میں خواتین کی اہم ذمہ داریاں

106

سوئیڈن کی میڈم Ana Jardfelt Melvin، ILO کی گورننگ باڈی کی چیئرپرسن منتخب ہوگئی ہیں۔ جرمنی کی میڈم Renate Hornung Draus وائس چیئرپرسن منتخب ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ نیدر لینڈ کی میڈم Catelene Passchier دوبارہ وائس چیئرمین منتخب ہوئی ہیں۔ ILO کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چیئرپرسن اور وائس چیئرپرسن خواتین منتخب ہوئی ہیں۔