حیدر آباد : مرزا پاڑہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے جس کے باعث لوگوں کو آمدو رفت میں پریشانی کا سامنا ہے