جھڈو، پانی کی قلت کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال کے بعد کاشتکار مین جھڈو میرپورخاص شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیے ہوئے ہیں