کھپرو : یوسی سامارو موری کا واحد گرلز پرائمری اسکول عرض محمد شر تمام بنیادی سہولتوں سے محروم ہے، طالبات بغیر چھت کے تعلیم حاصل کررہی ہیں