سپر ہائی وے مویشی منڈی میں سندھ سے آئے ہوئے ڈاٹی، سکرائی، لاڑی، سندھی اور ریگستانی نسل کے خوبصورت اونٹ عوام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں