حیدرآباد : مرزا پاڑہ میں سڑک پر سیوریج کا پانی جمع ہے جس کے باعث لوگوں کو آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے