سندھ کے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تیمور تالپور اینوویٹ گلیکسی آف اسٹارز کی تقریب تقسیم ایوارڈز کے موقع پر ممتاز تاجر رہنما رفیق سلیمان کو شیلڈ پیش کررہے ہیں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود احمد مولوی اور ممتاز بزنس مین زبیر طفیل ، سردار شوکت پوپلزئی اور کمانڈر ذاکر بھی موجود ہیں