دورہ انگلینڈ ، قومی کرکٹ ٹیم کا ڈربی میں تیسرے روزٹریننگ سیشن

244

ڈربی (جسارت نیوز)قومی کرکٹ اسکواڈ کے ڈربی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز، کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس سیشن میں بھرپور شرکت، ٹریننگ سیشن 4 گھنٹے جاری رہا، قومی کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹریننگ سیشن کی نگرانی کی، قومی اسکواڈ کی ریپیڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے تنائج منفی آئے۔ ٹریننگ سیشن میںکھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی ڈرلز کیں،قومی اسکواڈ کی بدھ کو ہونے والے ریپیڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آئے ۔ ٹریننگ سیشن میںکھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی ڈرلز کیں۔