جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے سیکرٹری عبدالحفیظ جے آئی یوتھ ضلع کورنگی کے ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، نائب امیر ضلع محمد شفیق اور جے یو آئی یوتھ ضلع کورنگی کے صدر محمد جنید خان بھی موجود ہیں