ضلع کونسل کراچی کے ایڈمنسٹریٹر گہنور علی خان لغاری افسر مالیات افتخار ڈایو بجٹ بک پیش کررہے ہیں، اس موقع پر چیف آفیسر ایاز حمید اللہ بلو چ بھی موجود ہیں