راولپنڈی: ممکنہ شدید بارش سے قبل مقامی انتظامیہ کے تحت بھاری مشینری کے ذریعے نالہ لئی کی صفائی کا کام کیا جا رہا ہے