سکھر : ضلعی صدر جے یو آئی یوتھ عبدالحمید تنیو باگڑجی میں قیم جماعت اسلامی تحصیل سکھر حافظ میر ہزار خان لاشاری سے ملاقات میں تنظیمی کارکردگی کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں