پنگریو ،شادی اسمال واہ نہر پرپل نہ ہونے کی وجہ سے شہری جنازے کو نہر پر سے عبور کرکے لے جارہے ہیں جو مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے