ابو ظبی: پاکستان سپر لیگ 6میں رنر اپ ٹیم پشاورزلمی کے کپتان وہاب ریاض کیش ایوارڈ اٹھائے ہوئے ہیں،دوسری تصویر میں پاکستان سپر لیگ 6کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو۔آخری تصو یر میں ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر ٹرافی اور بیسٹ وکٹ کیپر کا ایوارڈ اٹھائے فوٹوگرافروں کو پوز دیتے ہوئے