ایس ایس پی بدین کا ہندو لڑکی  کو زبردستی اغوا کرنے کی خبر کا نوٹس

186

بدین (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی بدین کا سوشل میڈیا پرچلنے والی ہندو لڑکی کی زبردستی اغوا کرنے کی خبر کا نوٹس۔سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر جس میں مبینہ طور پر 12 سالا ہندو لڑکی کو زبردستی اغوا کیا گیا ہے، جس میں کوئی صداقت نہیں۔ٹیکم ولد کیول کولہی اپنی مرضی سے بدین کورٹ میں پیش ہوا تھا۔ ٹیکم کے ساتھ کسی نے بھی زور زبردستی نہیں کی اور نا ہی کسی نے ہندو بچی کو اغوا کیا ہے۔