شاہ آفریدی اپنی ٹیم ملتان  سلطانز کویاد کرنے لگے

152

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ساتھی کھلاڑیوں کی یاد آنے لگی، ٹیم کے مالک علی ترین نے ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ ہی آفریدی کے نام پیغام میں کہا کہ ہم ان میچز میں شاہد آفریدی کو بہت یاد کررہے ہیں۔