انگلینڈ اور کروشیا بھی یورو کپ فٹبال کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

174

پیرس(جسارت نیوز)انگلینڈ اور کروشیا بھی یورو کپ فٹبال کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ یورو کپ کے گروپ ڈی میں انگلینڈ نے ایک صفر کی کامیابی کے ساتھ گروپ ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔گروپ ڈی کے ایک اور میچ میں کروشیا اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان بھی دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں کروشیا نے فتح حاصل کرلی۔