خواجہ مسعود اختر کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ  کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد

233

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب صدر اور ریجنل چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ،سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حاجی عرفان یوسف نے سیالکوٹ ایئرپورٹ الیکشن برائے 2021-22 میں خواجہ مسعود اختر (ستارہ امتیاز) کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا چیئرمین منتحب ہونے پر اور چوہدری سرفراز احمد بھٹی کو بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔