عدالت نتے پالتوکتے کے مالک کی ضمانت میں 25جون تک توسیع کردی

163

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے پالتو کتے کا سینئر وکیل مرزا اختر پر حملہ کیس میں کتوں کے مالک ہمایوں علی کی ضمانت میں 25 جون تک توسیع کردی ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم کو پیش ہونے کی بھی ہدایت کی ہے ۔