وہ جانور جن کیلئے یہ صدی شاید آخری صدی ہو

732

اس دنیا کے بننے سے لے کر اب تک کئی قسم کے حیوانات وجود میں آئے اور معدوم ہوئے اور اُن میں کئی ایسے جانور ہیں جو اُس زمانے سے تعلق رکھتے ہیں جب یا تو انسان کا وجود نہیں تھا یا پھر انسانی علم کی اتنی ترقی نہیں ہوئی تھی کہ وہ ان کی معدومیت سے پہلے ہی باخبر ہوجاتا۔

ماہرین نے ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں اس بات کا اندازہ لگایا گیا ہے کہ انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں اس صدی کے آخر تک کن کن جاوروں کا وجود ختم ہوجائے گا۔ درجہ ذیل فہرست میں وہ جانور ہیں جن کی نسل 75 سے 80 فیصد تک ختم ہوچکی ہے۔

1) سوماترن اورینگٹن (Sumatran orangutan)

2) برفانی ریچھ

3) سُرخ بھیڑیا (Red wolf)

4) سائبیرین ٹائیگر (Siberian tiger)

5) سیفاکا (Sifaka)

6) ویسٹرن گوریلا

7) کالا گینڈا (Black rhino)

8) ہمپ بیک وہیل (Humpback whale)

9) لیدربیک کچھوا (Leatherback turtle)

10) وین قیٹا (vanquita)