جسارت آج لاہور میں فورم منعقد ہوگا

161

لاہور (نمائندہ خصوصی) روزنامہ جسارت کے زیر اہتمام آج ‘جسارت فورم” ہوگا۔ جس میں صوبہ پنجاب میں کھیلوں کے حوالے سے شرکاء تبادلہ خیال کرینگے کہ کون سے عوامل صوبے میں ترقی کی راہ میں رکائوٹ کا سبب ہیں؟ فلیٹیز ہوٹل مال روڑ میں سہ پہر 3 بجے پروگرام شیڈول ہے۔ روزنامہ جسارت کے سینئر رپورٹر اور انچارج اسپورٹس صفحہ سید وزیر علی قادری فورم کے میزبان ہونگے۔