الہ دین پارک میں چوری کرنے والے پولیس اہلکارکودکانداروںنے پکڑلیا

106

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) الہ دین پارک میں مسمار کی گئی دکانوںمیں موجود سامان چوری کرنے کی کوشش پر پولیس اہلکار کو دکانداروںنے پکڑ لیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس میں دکانداروں نے ایک پولیس اہلکار کو پکڑا جو وہاں انتظامہ کے دفتر میں لگے کیمرے نکال رہا تھا۔