سیاسی اور مذہبی رہنمائوں کا متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ

99

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن سمیت مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں، سماجی تنظیموں اور شخصیات نے نسلہ ٹاور سمیت تمام متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ان میں عالمگیر ، سیلانی ٹرسٹ ،کراچی تاجر اتحاد، پاکستان میمن فیڈریشن اور جامعہ الرشید سمیت متعدد سیاسی اور سماجی تنظیمیںشامل ہیں ۔