قطر کی پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی

75

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان میں تعینات قطر کے سفیر نے پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قطر کے سفیر عبدالرحمن بن فیصل التھانی نے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔