نوابشاہ ،روہڑی کینال میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب گیا

77

نواب شاہ(سٹی رپورٹر)روہڑی کینال میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب گیا،بچے کی شناخت 18 سالہ وقاص جمالی کے نام سے ہوئی ہے،پولیس کے مطابق مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے ڈوبنے والے بچے کی لاش کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے ۔بچے کے ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی اہل خانہ بھی روہڑی کینال پہنچ گئے گھرمیں کہرام مچ گیا پولیس کے مطابق بچے کی لاش کی تلاش کا عمل جاری ہے۔