ٹنڈوالہٰیار، گوٹھ فضل محمد تالپور میں گھر میں آگ لگنے سے سامان خاکستر

295

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) تھانہ بی سیکشن کی حد میں واقعے گوٹھ فضل محمد تالپور میں ولی محمد خاضخیلی کے گھر میں اچانک آگ لگنے کے سبب گھر کا سامان خاکستر ہوگیا۔ گزشتہ روز تھانہ بی سیکشن کی حد میں واقعے گوٹھ فضل محمد تالپور میں ولی محمد خاضخیلی کے گھر میں اچانک آگ لگنے کے سبب گھر کا سامان خاکستر ہوگیا۔ علاقے کے افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا، متاثرہ خاندان نے رات آسمان تلے گزاری۔