اٹک: شمالی وزیرستان میں آپریشن میں شہید ہونے والے نائیک نزاکت خان کی نمازِ جنازہ ادا کی جا رہی ہے، چھوٹی تصویر میں جوان شہید کے والد کو وردی دے رہے ہیں