بنارس باچا خان پل کے نیچے تجاوزات کی بھر مار سے ٹریفک روانی متاثرہونے کے ساتھ مکینوں کودشواری کاسامناہے ۔تجاوزات کا بڑی تعداد میں قائم ہونااس بات کاثبوت ہے کہ انتظامیہ کی ملی بھگت سے یہ کام ہورہاہے۔مکینوں نے عدالت عظمیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں بنارس سے بھی مکمل خاتمہ کیا جائے