پی ڈی ایم کا کراچی میں جلسہ عام کا اعلان

114

کراچی (نمائندہ جسارت)پی ڈی ایم کا 29 جولائی کو کراچی میں جلسہ عام کا اعلان۔ جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں پی پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے صوبائی ذمے
دار سندھ کا اہم اجلاس جے یوآئی کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو کی صدارت میں جے یوآئی بزنس فورم کے صدر امین اللہ کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا ۔