سکھر: جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری مولانا حزب اللہ جکھر کی قیادت میں جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کا وفد پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ سے بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت کے موقع پر دعائے مغفرت کررہا ہے