اسلام آباد: جمہوریہ نائیجر کے وزیر صنعت و تجارت گیبو صابو موکٹا کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد کی پارلیمنٹ ہاوس آمد پر سینیٹر طلحہ محمود استقبال کررہے ہیں