رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت 3 جولائی تک ملتوی

260

لاہور (نمائندہ جسارت ) انسداد منشیات کی عدالت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ پر منشیات کیس میں فرد جرم عاید نہ ہوسکی۔جس کی وجہ احتساب عدالت کے جج کی عدالت میں عدم موجودگی بتائی گئی ہے۔ جبکہ ڈیوٹی جج نےانا ثنا اللہ کے خلاف درج منشیات کیس کی سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی ۔