حیدرآباد : ایس ایس پی سٹی عبدالسلام شیخ کی کھلی کچہری میں لوگ اپنے مسائل اور شکایت سے آگاہ کررہے ہیں