حیدر آباد میں ہلکی بارش گرمی کی شدت کم ہوگئی

117

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم قدرے بہتر ہوگیا۔ ہفتہ کی سہ پہر تعلقہ
لطیف آباد کے مختلف علاقوں سائٹ ایریا اور حیدرآباد کے گرد نواح کے علاقوں میں بارش کے بعد موسم قدرے بہتر ہوگیا جبکہ تعلقہ سٹی میں بارش نہیں ہوئی ۔