مقصودملک مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہوگا

106

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تعزیتی ریفرنس بیاد مقصود احمد ملک مرحومـ”رکن شوریٰ جماعت اسلامی ضلع شمالی 20″جون بروز اتواردوپہر12:30بجے جامع مسجدابوحذیفہ سیکٹرZ-4گلشن معمارمیں ہوگا۔جس سے اسداللہ بھٹو،حافظ نعیم الرحمن اورمحمدیوسف خطاب کریں گے ۔جبکہ جماعت اسلامی علاقہ گڈاپ ضلع شمالی کے تحت اجتماع عام اتوارکوصبح11بجے مسجدامینیہ گڈاپ سٹی میں ہوگا، جس سے حافظ نعیم الرحمن ،محمد یوسف اور امتیاز احمد پالاری خطاب کریں گے۔