امریکا: ماں کا اپنی 4 سالہ بیٹی سے انسانیت سوز سلوک

639

ایک 4 سالہ بچی کی باقیات شمالی کیرولائنا کے ایک گھر سے ملیں۔ تفتیش پر پتہ چلا کہ ماں نے اپنی چھوٹی بیٹی پر جسمانی تشدد کیا تھا جس کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ بچی مر گئی اور پھر ماں نے اپنی 13 سالہ بیٹی کے ساتھ مل کر اُس کی لاش کو خفیہ طریقے سے ٹھکانے لگایا۔