ترکی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے ذیل میں یورپی یونین کے اعلیٰ مذاکرات کار جوزف بوریل، فلسطینی ہم منصب ریاض المالکی اور افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقاتیں کررہے ہیں