ایک تولہ سونے کی قیمت  میں600روپے کا اضافہ

301

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ریکار ڈ ہوا، جس سے سونے کی قیمت بالترتیب بڑھ کر 1 لاکھ 8ہزار 300 روپے اور 92ہزار850روپے ہو گئی ۔