تلاش کر……………اقبال

233

خودی میں گْم ہے خدائی، تلاش کر غافل!
یہی ہے تیرے لیے اب صلاحِ کار کی راہ

حدیثِ دل کسی درویشِ بے گِلیِم سے پْوچھ
خدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ