اپوزیشن نے منہ کی کھائی ہے‘قاسم سوری

149

اسلام آباد(اے پی پی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ عددی اکثریت نہ ہونے پر اپوزیشن نے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی ہے اور منہ کی کھائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے پہلے سے دستخط شدہ فہرست لگا کر تحریک عدم اعتماد جمع کرائی ۔