فاطمید فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار حیدرآباد میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد

292

حیدرآباد ( اسٹاف رپورٹر ) فاطمید فاونڈیشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے تعاون سے ڈسٹرکٹ بار حیدرآباد میں ایک روزہ عطیہ خون کیمپ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر بار کے صدر آصف شیخ سمیت وکلاءاور عدالتی عملے نے خون کے عطیات دیے ۔