جائداد ضبطگی و نیلامی کا معاملہ:مریم نواز کے اعتراضات پر فیصلہ 30 جون تک موخر

233

اسلام آباد(آن لائن)نواز شریف کی جائداد ضبطگی اور نیلامی سے متعلق احتساب عدالت اسلام آباد نے مریم نواز کے اعتراضات پر فیصلہ 30 جون تک موخر کر دیا۔