سعودی ولی عہد سے امریکی مشیر ماحولیات کی ملاقات

87
ریاض: امریکی وزیر ماحولیات جان کیری سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق امریکی ایلچی جان کیری سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پروزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان، نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان، وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وزیر ماحولیات انجینئر عبد الرحمن فضلی بھی موجود تھے۔